جی ٹیکس کے نام سے کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپوکا انعقاد،کارپوریٹ وزیٹرز کیلئے خوشخبری

جی ٹیکس کے نام سے کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپوکا انعقاد،کارپوریٹ وزیٹرز کیلئے ...
جی ٹیکس کے نام سے کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپوکا انعقاد،کارپوریٹ وزیٹرز کیلئے خوشخبری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( پ ر) ڈیلی پاکستان کی ڈیجیٹل میڈیا پارٹنرشپ سے کراچی میں علاقے کا سب سے بڑا اور کامیاب ٹیکسٹائل ایکسپو کا انعقاد ہونے جارہاہے ، یہ ایکسپو رواں ماہ کی 18، 19اور 20تاریخ کو کراچی ایکسپو سنٹر میں ہوگا جہاں 810سے زائد میجر پارٹنرز برانڈ کی پراڈکٹس کا ڈسپلے ہوگا۔
اس ایکسپو کے دوران ٹیکسٹائل مشینری، کیمیکل اینڈ اسسریز برانڈ کی نمائش بھی کی جائے گی ، یہ ایکسپو خاص طور پرٹریڈ کارپوریٹ وزٹرز کےلئے بہترین موقع ہے ۔ اس ایکسپو میں 16 سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ ممنوع ہے ۔