”نواز شریف نے ہر دور میں مقابلہ کیاہے اور کریں گے“ سینیٹر جاوید عباسی کادعویٰ

”نواز شریف نے ہر دور میں مقابلہ کیاہے اور کریں گے“ سینیٹر جاوید عباسی ...
”نواز شریف نے ہر دور میں مقابلہ کیاہے اور کریں گے“ سینیٹر جاوید عباسی کادعویٰ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر جاوید عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست کوجولوگ سمجھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نواز شریف نے ہر دور میں مقابلہ کیا ہے اور مقابلہ کریں گے لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتاہے۔

اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر جاویدعباسی نے کہا کہ نوازشریف کی سیاست کوجولوگ سمجھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نواز شریف نے ہر دور میں مقابلہ کیا ہے اور مقابلہ کریں گے لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتاہے ، اس وقت الیکشن کاوقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پالیمنٹ میں جولوگ موجودہیں ، وہ جواب دے رہے ہیں۔

مزید : قومی