وزیراعظم عمران خان 20جنوری کو تاجروں کیلئے مراعات کا اعلان کرینگے

وزیراعظم عمران خان 20جنوری کو تاجروں کیلئے مراعات کا اعلان کرینگے
وزیراعظم عمران خان 20جنوری کو تاجروں کیلئے مراعات کا اعلان کرینگے

  



اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان 20 جنوری کو تاجروں کے لیے مراعات کا اعلان کریں گے، شبر زیدی کی طرف سے تصدیق کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے  ایک بیان میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو سید  شبر زیدی نے کہا کہ وزیراعظم 20 جنوری کو تاجروں کے اجلاس کی صدارت کریں گے،یہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا،اجلاس میں عمران خان تاجروں سے ملاقات کے دوران ان کے لیے مراعات کا اعلان کریں گے۔

مزید : بزنس