المصطفیٰ آئی ہسپتال کے  زیر اہتمام فری کیمپ

المصطفیٰ آئی ہسپتال کے  زیر اہتمام فری کیمپ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)المصطفیٰ آئی ہسپتال کی جانب سے فری آئی کیمپ کا انعقاد گزشتہ روز کاروان بشیر المدینہ بشیر پلازہ سلطان محمود روڈ  رنگ والا کارخانہ شالیمار ٹاؤن کیا گیا۔اس موقع پر معروف سرجن نے آنے والے مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور آپریشن بھی کئے گئے جبکہ سفید موتیا کی ادویات و آنکھوں کے علاج کے لئے مفت ادویات بھی معریضوں میں تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر اہل علاقہ کی کثیر تعداد آنکھوں کے معائنہ و آپریشن کی لئے اس کیمپ میں موجود تھے جبکہ ماہر ین آنکھ نے آنے والے مریضوں کو چیک کیا اور انہیں بہترین نسخوں والی ادویات دیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -