اعجاز چودھری کی پارٹی رہنماؤں کے عزیزوں کی وفات پرتعزیت

  اعجاز چودھری کی پارٹی رہنماؤں کے عزیزوں کی وفات پرتعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اپنے انتخابی حلقہ این اے 133 کی مختلف یونین کونسلز میں پارٹی رہنماؤں کے قریبی عزیزواقارب کی وفات پر ان کے گھروں میں گئے، چوہدری صفدرکے والد، حاجی ولایت کی بھابھی، چوہدری بشارت کے بیٹے، خیراللہ کی والدہ، محمدحفیظ کے بیٹے کامران اعجازکے والد، ریحان کے والد، وقاص منشاء  کی دادی اور حاجی تراب خان کی وفات پر انکے بیٹوں سے اظہار تعزیت کی اور مرحومین کے درجات کی بلندی کے لئے دعاء کی، اعجاز احمد چوہدری کے ہمراہ میاں ثاقف محبوب، شاہ زیب، آصف جٹ، رانا جاوید سمیت دیگر کارکنان تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -