قومی ایشوز پر منفی سیاست کرنا  (ن) لیگ کا وطیرہ رہا ہے، سجاد مہیس

  قومی ایشوز پر منفی سیاست کرنا  (ن) لیگ کا وطیرہ رہا ہے، سجاد مہیس

  

لاہور(پ ر) انصاف ویلفیئرونگ سنٹر ل پنجاب کے صدر چوہدری سجاد مہیس نے کہاکہ مریم صفدر ٹولے میں اتنی بھی جرأت نہیں مودی کی پاکستان  میں دہشتگردی کی مذمت کرتا، سانحہ مچھ پر منفی سیاست کرنے پر مریم صفدر شرم سے ڈوب مرے۔ مریم صفدر اور ان کے حواریوں کا ہمیشہ قومی ایشو پر منفی سیاست کرنا ان پرانا کا وطیرہ ہے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے موقع پر مریم صفدر کی زبان کیوں بند تھی؟ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ پاکستانیوں کے قتل عام کا مریم صفدر جواب دیں۔

،مریم صفدر کالعدم تنظیموں کے سرگنا رانا ثناء اللہ کو ساتھ کھڑے کرکے کس کو بیوقوف بنا رہی ہیں، مریم صفدر نے سانحہ مچھ پر سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -