کھڈ یا ں‘شادی کی تقر یب میں  ہوا ئی فا ئر نگ سے ایک شخص ز خمی 

  کھڈ یا ں‘شادی کی تقر یب میں  ہوا ئی فا ئر نگ سے ایک شخص ز خمی 

  

قصور (بیورورپورٹ)کھڈ یا ں کے نوا ح ڈھنگ شا ہ میں رسم مہند ی کی تقر یب سے ہوا ئی فائرنگ سے ایک شخص ز خمی تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ کھڈ یا ں کے علا قہ ڈ ھنگ شا ہ میں آ صف کی رسم مہند ی کی تقر یب جا ر ی تھی کہ مہما نو ں نے ہوائی فا ئر نگ کر دی جس کی ز د میں آ کر نذ یر احمد ز خمی ہو گیا جسے طبی امدا د کیلئے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا پو لیس مصرو ف کار روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -