فیروزوالہ، محنت کش کی جواں سالہ بیٹی اغواء‘مقدمہ درج 

فیروزوالہ، محنت کش کی جواں سالہ بیٹی اغواء‘مقدمہ درج 

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ میں عقیل نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ن) کو اغواء کر لیا فرار ہو گئے فیروزوالہ پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔کوٹ عبدالمالک کے قریب کار سواروں نے محنت کش کی بیٹی (س) کو زبردستی اغواء کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -