نالائق خان نے ہنستا بستا ملک اجاڑ کے رکھ دیا، احسن اقبال

    نالائق خان نے ہنستا بستا ملک اجاڑ کے رکھ دیا، احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)  مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ نالائق خان نے ہنستا بستا ملک اجاڑ کے رکھ دیا،حکومت کی نصف مدت گزرنے کے باوجود الزام تراشیوں سے اپنی نالائقیوں پہ پردہ ڈالنے کی کوششیں ہیں۔ اتوار کو ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبے ناکافی فنڈنگ کی وجہ سے اجڑ چکے ہیں۔ملک قرضوں میں ڈبو دیا ہے۔
 احسن اقبال

مزید :

صفحہ آخر -