بجلی کے بریک ڈاؤن سے اورنج  لائن ٹرین کی سروس بھی متاثررہی 

  بجلی کے بریک ڈاؤن سے اورنج  لائن ٹرین کی سروس بھی متاثررہی 

  

   لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن سے لاہور میں اورنج لائن میٹروٹرین کی سروس بھی متاثر ہوئی ہے۔انچارج اورنج لائن ٹرین عزیر شاہ کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹرین ساڑھے 4 گھنٹے بند رہی ہے۔ عزیر شاہ کے مطابق اورنج لائن بجلی سے چلتی ہے۔ گزشتہ صبح 10بجے کے بعد بجلی بحال ہونے پر ٹرین چلائی گئی، اب 3 گرڈ اسٹیشن چل رہے ہیں لوگ معمول کیمطابق سفر کر رہے ہیں۔

اورنج ٹر

مزید :

صفحہ اول -