عثمان بزدارکا قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر حاجی نواز کھوکھر کے انتقال پر اظہار تعزیت

عثمان بزدارکا قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر حاجی نواز کھوکھر کے انتقال پر ...

  

لاہور)نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر حاجی نواز کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ اول -