سعودی عرب کا قطر کیلئے آج سے فضائی سروس بحال کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا قطر کیلئے آج سے فضائی سروس بحال کرنے کا اعلان

  

ریاض (آن لائن)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ پڑوسی ملک قطر کیلئے بندش کی شکار اپنی فضائی سروس دوبارہ بحال کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دوحا کے لیے ان کی پہلی پرواز جدہ و قطر سے 11جنوری کو روانہ ہوگی۔ مذکورہ اعلان سعودی عرب کی قومی ایئر لائنز السعودیہ کی جانب سے ٹوئٹر پر کیا گیا۔اس نے مطلع کیا کہ مذکورہ منزل کے لیے ٹکٹ کی بکنگ بھی جاری ہے۔

قطر کیلئے پروازیں 

مزید :

صفحہ اول -