پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے  انٹرا پارٹی انتخابات، زرداری صدر فرحت اللہ بابر سیکریٹری جنرل منتخب

  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے  انٹرا پارٹی انتخابات، زرداری صدر ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے انٹرا پارٹی انتخابات میں آصف علی زرداری صدر اور فرحت اللہ بابر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ایم این اے شازیہ مری سیکرٹری اطلاعات اورسینیٹر سلیم مانڈوی والا سیکرٹری ئنانس منتخب ہوگئے۔

زرداری

مزید :

صفحہ اول -