بجلی بحالی کیلئے عمر ایوب اور ٹیم کی  کاوش قابل ستائش،فواد چوہدری

بجلی بحالی کیلئے عمر ایوب اور ٹیم کی  کاوش قابل ستائش،فواد چوہدری

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)   وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بجلی کے بریک ڈاون کے بعد کی جانیوالی کاوشوں پر عمر ایوب اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیدیا۔ٹوئٹر بیان میں کہا انہوں نے کہاکہ ٹیکنیکل فالٹ ہو جاتے ہیں، گزشتہ رات ملک میں ہونیوالے بریک ڈاؤن پر جس طرح عمر ایوب اور انکی وزارت نے معاملے کودیکھا انکے عزم کا پتا چلتا ہے، اگر اتنی کوشش نہ ہوتی تو بجلی کی بحالی میں تاخیر لازم تھی۔ 

فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -