مریم نواز کومریم اورنگزیب کیخلاف ایکشن لینا چاہئے،شہباز گل 

    مریم نواز کومریم اورنگزیب کیخلاف ایکشن لینا چاہئے،شہباز گل 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)   وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ کس طرح کا نکما میڈیا چلا رہی ہیں، بجلی بند ہوئی، آ بھی گئی،وزرا نے پریس کانفرنس بھی کر دی اور یہ محترمہ اب اٹھی ہیں سو کے۔کم از کم بندہ ڈیوٹی تو ٹھیک کرتا ہے۔،انہوں نے مزید کہاکہ ویسے عظمی بخاری، مریم اورنگزیب سے زیادہ محنتی ہیں۔

شہباز گل 

مزید :

صفحہ اول -