سابق صدرآصف زرداری کو دل کی تکلیف، ڈاکٹرز کی ٹیم طلب

  سابق صدرآصف زرداری کو دل کی تکلیف، ڈاکٹرز کی ٹیم طلب

  

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف زرداری کو دل کی تکلیف ہوئی ہے۔ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر کو دل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی ہے۔ڈاکٹرز کی ٹیم سابق صدر کا طبی معائنہ کرے گی۔

زرداری دل

مزید :

صفحہ اول -