سمارٹ سکول پاراچنار میں آئی ایس او پشاور  ڈویژن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد 

سمارٹ سکول پاراچنار میں آئی ایس او پشاور  ڈویژن کے زیر اہتمام سیمینار کا ...

  

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)سمارٹ سکول پاراچنار میں آئی ایس او پشاور ڈویژن پشاور یونیورسٹی یونٹ کے زیر انتظام ایجوکیشنل سیمینار منعقد ہوا اس سیمینار میں ضلع کرم سے طلباء  کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مرتضی حسین نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اس موقع پر ڈاکٹر ابرار حسین نے چائنہ میں سکالرشپ کے بارے میں طلباء کو آگاہ کیا کہ وہ کس طریقے سے بیرون ممالک میں سکالرشپ پر داخلہ لے سکتے ہیں اس موقع پر طلباء نے بھی اپنے تجربات شیئر کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -