پبی زیارت شیخ شہباز بابا روڈ بازار کے تاجروں نے ایس او یز ہوا میں اڑا دئیے

پبی زیارت شیخ شہباز بابا روڈ بازار کے تاجروں نے ایس او یز ہوا میں اڑا دئیے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)پبی زیارت شیخ شہباز بابا روڈ بازار میں دکانداران نے حکو متی ایس او پی کے حوا لے سے جاری احکا مات پاؤں تلے روندھتے رہے بڑھتی رش کی و جہ سے کر ونا وائرس بڑھنے کا شدید خد شہ نہ دکانداران اور عوام ماسک اور سما جی فا صلہ کا خیلا رکھتے ہیں ضلعی انتظا میہ اس کا سختی سے نو ٹس لیں حکو مت نے بازراوں میں رش نہ رکھنے اور ماسک کے استعمال کے ساتھ ساتھ سما جی فا صلہ رکھنے کی احکا مات جاری کئے ہیں لیکن اس پر کو ئی بھی عملد در آمد نہیں کر تا پبی بازار میں شیخ شہباز بابا بازار میں کو ئی بھی کر ونا وائرس بچاؤ کے لئے اقدا مات نہیں کررہا ہے بازار میں ہزاروں دکا نیں ہیں اس میں کو ئی بھی دکا ندار ماسک کا استعمال نہیں کر تا نہ سما جی فا صلہ رکھتے ہیں بازار میں اتنا رش ہو تا ہے کہ لوگ کندھے سے کند ھا ملا تے ہو ئے چلتے ہیں نہ کو ئی ماسک کا استعمال کر تا ہے جس سے کرونا پھیلنے کا شد ید اندیشہ ہیں انتظا میہ اور پو لیس بازار میں قصا ئی حمام والے اور دیگر غریب دکا نداروں کو ماسک اور سما جی فا صلہ نہ رکھنے پر پکڑتے ہیں ان کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہیں اور بڑے بڑے دکانداروں کو چھو ڑتے ہیں اس کے خلاف کو ئی کاروا ئی نہیں کر تے جس سے کر ونا پھیلتا ہے ضلعی انتظا میہ نو شہرہ اس کا سختی سے نو ٹس لیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -