معاون خصوصی ظہور شاکر کا  محب اللہ خان سے اظہار تعزیت 

معاون خصوصی ظہور شاکر کا  محب اللہ خان سے اظہار تعزیت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے حج، اوقاف و مذہبی امور محمد ظہور شاکر نے صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک محب اللہ خان کے بھائی کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔یہاں سے جاری اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔