مولانا صبغت اللہ شاہ انتقال کر گئے 

مولانا صبغت اللہ شاہ انتقال کر گئے 

  

 سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان) محمد اسحاق شاہ SS کے والد  بزگوار مولانا صبغت اللہ شاہ انتقال کر گئے مر حو م کی  نماز جنازہ قلعہ گراؤنڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق  رکھنے والے افراد نے شر کت کی بعد ازاں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -