زین آفندی قتل کیس، اہلیہ  نے بیان قلم بند کروا دیا

  زین آفندی قتل کیس، اہلیہ  نے بیان قلم بند کروا دیا

  

کراچی(آئی این پی)کراچی میں زین آفندی کے قتل کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے مقتول کی اہلیہ کا بیان قلمبند کرلیا۔ زین آفندی کی اہلیہ نے تفتیشی حکام کو بتایا ہے کہ زین ا?فندی نے کسی بھی قسم کی مزاحمت نہیں کی اور ملزمان نے زین آفندی کو دوسرے کمرے میں لیجاکر گولیاں ماریں۔تفتیشی حکام کا کہناہے کہ طریقہ واردات سے نہیں لگتا کہ یہ لوٹ مار کی واردات تھی، گھر سے چھینے گئے موبائل فون کی آخری لوکیشن ضلع وسطی سے آئی۔

 زین آفندی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -