سندھ میں سی این جی سٹیشن3 دن کیلئے بند

سندھ میں سی این جی سٹیشن3 دن کیلئے بند
سندھ میں سی این جی سٹیشن3 دن کیلئے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئی سدرن گیس کمپنی نے آج سے سی این جی سٹیشن3 دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق ایل این جی اور مقامی گیس پر چلنے والے پمپس بھی بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سندھ میں سی این جی اب جمعرات صبح 8 بجے دستیاب ہوگی۔