آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، گھر منتقل کردیاگیا

آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، گھر منتقل کردیاگیا
آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، گھر منتقل کردیاگیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کو طبیعت میں بہتری کے بعد گھر منتقل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آصف زرداری کو گزشتہ رات طبیعت کی خرابی پر ہسپتال منتقل کیاگیا تھا،سابق صدر کے ہسپتال میں اہم ٹیسٹ بھی کئے گئے ہیں اور طبیعت میں بہتری کے بعد گھر منتقل کردیاگیا،ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -