سعودی عرب نے قطر کیلئے فضائی سروس دوبارہ بحال کردی

سعودی عرب نے قطر کیلئے فضائی سروس دوبارہ بحال کردی
سعودی عرب نے قطر کیلئے فضائی سروس دوبارہ بحال کردی

  

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے قطر کیلئے فضائی سروس دوبارہ بحال کردی،دوحہ کیلئے سعودی ایئرلائنز کی پہلی پرواز جدہ سے آج روانہ ہوگی ،قطر کی جانب سے ریاض، دمام اور جدہ کیلئے آج سے پروازیں شروع کی جائینگی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں گزشتہ تین برس سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر پر عائد پابندی کو اب اٹھالیا گیا ہے۔ پابندی اٹھائے جانے کے بعد سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے پڑوسی ملک قطر کے ساتھ اپنی زمینی، بحری و فضائی سرحدوں کو کھول رہا ہے۔ 

مزید :

عرب دنیا -