سیشن کورٹ لاہور ، معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

سیشن کورٹ لاہور ، معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
سیشن کورٹ لاہور ، معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ لاہور نے معاون خصوصی شہباز گل کےخلاف سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے شہباز گل کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فیصلے میں کہاگیاہے کہ شہباز گل کو آئندہ سماعت پر ہتک عزت کے دعویٰ کی کاپیاں فراہم کی جائے، درخواست گزار شہباز گل کو یو ایس بی ،سی ڈی سمیت دیگر ضروری دستاویزات فراہم کریں ،فیصلے میں کہاگیاہے کہ شہباز گل ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور حاضری مکمل کروائی،شہباز گل کو آئندہ سماعت پر ہتک عزت کے دعوی ٰکی کاپیاں فراہم کی جائیں

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -