اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا

اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا
اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ وینا ملک سابق شوہر کیخلاف سیشن کورٹ پہنچ گئیں ،وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔

ادکارہ وینا ملک کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سابق شوہر سوشل میڈیا پرمیرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے ،سابق شوہر جھوٹے الزامات سے شہرت متاثر کر رہا ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایک ارب روپے ہرجانے کی ڈگری جاری کی جائے۔ 

مزید :

تفریح -