سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضاربانی کی صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دائر 

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضاربانی کی صدارتی ریفرنس ...
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضاربانی کی صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دائر 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے معاملے پر سینیٹر رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضاربانی نے کہاکہ میں نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کی ہے،آج عدالت میں پیش ہو کر اپنی معروضات پیش کرونگا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -