موبائل فون پرنوجوان سے دوستی اور پھر لڑکی غائب، لیکن دراصل کہاں پہنچ چکی ہے؟ پولیس نے انکشاف کردیا

موبائل فون پرنوجوان سے دوستی اور پھر لڑکی غائب، لیکن دراصل کہاں پہنچ چکی ہے؟ ...
موبائل فون پرنوجوان سے دوستی اور پھر لڑکی غائب، لیکن دراصل کہاں پہنچ چکی ہے؟ پولیس نے انکشاف کردیا

  

پشاور( ویب ڈیسک) پشاور کی رہائشی بیوٹیشن موبائل فون پر دوستی کے بعد کراچی کے رہائشی کے ساتھ پسندکی شادی کر لی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق خاتون "ح"نے تھانہ گلفت حسین شہید پولیس کو بتایا کہ اسکی چھوٹی بہن مسماة "ع ہ " بیوٹی پارلر میں کام کرنے کے لئے جایا کرتی تھی گزشتہ  دنوں وہ گھر سے گئی اور پھر  لاپتہ ہو گئی ۔ پولیس کا کہناہے کہ انہوں نے اندراج مقدمہ کے بعد تفتیش کی اور سائنسی بنیادوں پر جانچ پڑتال کی تو انکشاف ہوا کہ  لڑکی کا دوسال سے موبائل فون پر کراچی کے مرد کیساتھ رابطہ تھا جو دوستی میں بدل گیا، لڑکی اپنی مرضی سے کراچی گئی اور نکاح کرلیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -