قتل کیس،ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر رکن اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان گرفتار

قتل کیس،ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر رکن اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان ...
قتل کیس،ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر رکن اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان گرفتار

  

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کا ئونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے دوہر ے قتل کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر رکن اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان کو گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت ایبٹ آباد میں دوہر ے قتل کیس کی سماعت ہوئی،خیبر پختونخوااسمبلی کے رکن فیصل زمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کردی گئی،سی ٹی ڈی پولیس نے فیصل زمان کو حراست میں لے لیا۔