کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے حکومت کا شادی شدہ جوڑوں کو ڈیڑھ میٹر کے فاصلے سے ازدواجی فرائض کی ادائیگی کا مشورہ

کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے حکومت کا شادی شدہ جوڑوں کو ڈیڑھ میٹر کے ...
کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے حکومت کا شادی شدہ جوڑوں کو ڈیڑھ میٹر کے فاصلے سے ازدواجی فرائض کی ادائیگی کا مشورہ

  

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کا پھیلاﺅ کم کرنے کے لیے سماجی فاصلے کی پابندی لاگو کی گئی جس میں لوگوں کو کم از کم 6فٹ کا فاصلہ رکھنے کا پابندی بنایا گیا ہے تاہم اب آسٹریلوی محکمہ صحت نے شادی شدہ جوڑوں کو ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے دوران بھی ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ ہدایت نیو ساﺅتھ ویلز ہیلتھ کی طرف سے کی گئی ہے اور اس پریکٹس کو ’ COVID Safe Sex‘ کا نام دیا گیا ہے۔

 نیوساﺅتھ ویلز ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس جنسی تعلق سے نہیں پھیلتا مگر جنسی تعلق کے دوران ایک دوسرے کی سانس کی زد میں آنے سے پھیل سکتا ہے۔ چنانچہ مردوخواتین کو جنسی تعلق کے دوران اس احتیاط کو ملحوظ رکھنا چاہیے اور ایک دوسرے سے کم از کم ڈیڑھ میٹرکا فاصلہ رکھنا چاہیے تاکہ وہ ایک دوسرے کی سانس کی زد میں نہ آئیں اور وائرس سے محفوظ رہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -کورونا وائرس -