فوج اور حکومت کو ایک پیج پر ہی ہونا چاہیے: لیفٹننٹ جنرل(ر)خالد نعیم لودھی

فوج اور حکومت کو ایک پیج پر ہی ہونا چاہیے: لیفٹننٹ جنرل(ر)خالد نعیم لودھی
فوج اور حکومت کو ایک پیج پر ہی ہونا چاہیے: لیفٹننٹ جنرل(ر)خالد نعیم لودھی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل(ر)خالد نعیم لودھی نے کہا ہے کہ فوج کو حکومت کے ساتھ ایک ہی پیج پر ہونا چاہیے،پوری دنیا میں فوجیں مشورے دیتی ہیں۔

24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں رویے اہم ہوتے ہیں،یہ روایت ختم ہونی چاہیے کہ جھگڑے ختم کرنے کے لئے ادارے مداخلت کریں،اگر فوج مداخلت کرتی ہے تو ن لیگ کے لوگ پریس کانفرنس کرکے نام بتائیں۔،جب بکاو مال ہوتا ہے تو خریدار بھی آجاتے ہیں،سیاسی پارٹیوں کو اپنے  اراکین کے متعلق بھی سوچنا چاہیے۔

مزید :

قومی -