صدرپی ٹی آئی سپین شہزاد بھٹی کی چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ڈاکٹر انعام الحق جاوید سے کمیونٹی مسائل پر ملاقات

صدرپی ٹی آئی سپین شہزاد بھٹی کی چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ڈاکٹر انعام ...
صدرپی ٹی آئی سپین شہزاد بھٹی کی چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ڈاکٹر انعام الحق جاوید سے کمیونٹی مسائل پر ملاقات

  

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل)پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر شہزاد اصغر بھٹی نے گزشتہ روزوفاقی محتسب چیئرمین اوورسیز پاکستان کمیشن ڈاکٹر انعام الحق جاوید سے خصوصی ملاقات کی ۔اس موقع پر شہزاد اصغر بھٹی نے معمولی جرائم پر جیلوں میں قیداوورسیز پاکستانیوں کی رہائی کے حوالے بات کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ آف پاکستان بیرون ممالک میں قید پاکستانیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انکی رہائی کے لیے کردار ادا کرے۔وفاقی محتسب ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

مزید :

بین الاقوامی -