تبلیغ کرنا بنیادی فریضہ،عبدالقدیر اعوان

    تبلیغ کرنا بنیادی فریضہ،عبدالقدیر اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)سربراہ تنظیم الاخوان عبدالقدیر اعوان نے جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبلیغ یعنی دعوت حق دینا بنیادی فریضہ ہے اسکے لیے ضروری ہے کہ پہلے خود حق قبول کریں پھر اختیار کریں اس کے بعد مخلوق کو اس کی دعوت دیں۔اس سے آپ کی دعوت میں قوت آئیگی۔ تبلیغ سے مراد کسی کو منوانا نہیں بلکہ لوگوں تک حق پہنچانا ہے۔

 آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور امت کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی۔