نجی اور سرکاری سکول13جنوری  کو کھل جائیں گے

      نجی اور سرکاری سکول13جنوری  کو کھل جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور (لیڈی رپورٹر)موسم سرما کی تعطیلات مقررہ تاریخ کو ختم ہوں گی سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالدنذیروٹو نے کہا ہے کہ تمام نجی و سرکاری سکول پیر کو کھل جائیں گے،موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہورہا۔