عورت مارچ کی تاریخ سامنے آگئی

Jan 11, 2025 | 09:39 AM

لاہور (ویب ڈیسک) اس سال عورت مارچ 12 فروری کو منایا جائے گا۔

عورت مارچ انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نیشنل ویمن ڈے پر عورت مارچ منایا جا رہا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق حقوقِ نسواں تحریک میں حصہ لینے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔

مزیدخبریں