سارک سنوکر چیمپئن شپ محمد آصف نے جیت لی

      سارک سنوکر چیمپئن شپ محمد آصف نے جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کولمبو(این این آئی)سارک اسنوکر چیمپئن شپ  پاکستان کے محمد آصف نے اپنے نام کرلی انہوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے سری لنکا کے حریف   طہٰ ارشاتھ کو شکست سے دوچار کیا کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایونٹ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے کی بہت خوشی ہے مستقبل میں بھی اسی طرح محنت سے کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابیاں سمیٹوں گا۔