سول لائنز ڈویژن پولیس کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد 

    سول لائنز ڈویژن پولیس کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سول لائنز ڈویژن پولیس کی جانب سے تھانہ مغلپورہ کی بلڈنگ میں موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا ہنگامی مشقوں میں پولیس،بم سکواڈ، ریسکو،ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی سمیت دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی موک ایکسرسائز میں فرضی دہشت گردوں کو پکڑنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

 ایس ڈی پی او سول لائن سول لائن انتخاب شاہ نے موک ایکسرسائز میں حصہ لینے والے تمام جوانوں کی قابلیت کو سراہا۔

مزید :

علاقائی -