قصور، نوجوان اغوا ء مقدمہ درج
قصور(بیورورپورٹ) قصور کے نواح سے نوجوان کو اغوا کرلیاگیا۔ تفصیل کے مطابق نتھو کوٹ کے رہائشی چوہدری ندیم احمد خاں نے پولیس تھانہ چھانگامانگا میں مقدمہ درج کروایا کہ علی نذیروغیرہ نے میرے چچا زاد بھائی 20سالہ سلمان کو اغوا کرلیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔