گگو منڈی،2افراد کا خاتون پر تشدد
گگومنڈی(نامہ نگار) کالوکالونی کی رہائشی رضیہ بی بی کی بھابھی کنزہ بی بی ناراض ہوکراپنے میکے چک نمبر245 ای بی چلے گئی تھی جس سے صلح کرنے رضیہ بی بی وہاں گئی تومعشوق سکھیر اور عبداللہ سکھیرنے اسے شدیدتشددکانشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج کرلیا۔