اسلحہ کی نمائش کرنے  والے 4ملزم گرفتار

   اسلحہ کی نمائش کرنے  والے 4ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈ نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزم گرفتار کرلیے۔ ترجمان کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے تھانہ جوہر ٹاؤن، گجرپورہ،غالب مارکیٹ کے علاقے میں سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان حسن،جواد،علی اورفریاد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 پستول،2 رائفلیں برآمد کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے اسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کی پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -