محمد صادق وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
اسلام آباد(آن لائن)افغانستان کیلیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی۔محمد صادق کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
مقرر

You are subscribed Successfully