پنجاب پبلک سروس کمیشن،مختلف محکموں کی خالی اسامیوں کے نتائج کااعلان

  پنجاب پبلک سروس کمیشن،مختلف محکموں کی خالی اسامیوں کے نتائج کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف محکموں کی خالی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا تفصیل کے  مطابق محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس میں لیبر آفیسر کیلئے 6 امیدوار کامیاب،محکمہ ایکسائز،(بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

 ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی انسپکٹرسرگودھا کیلئے6 امیدوار کامیاب ہو ئے ایسوسی ایٹ پروفیسر انکولوجی کیلئے ایک،سینئر رجسٹرارڈ پیڈیاٹرک کیلئے 2امیدوار کامیاب ہو گے۔