محکمہ سکولز،سرما تعطیلات میں اضافے کا امکان مسترد، پیر سے ادارے اوپن
ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے امکانات کو مسترد کردیا ہے اورکہا ہے کہ (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)
طلبا وطالبات بستہ تیار کر لیں موسم سرما کی تعطیلات مقررہ تاریخ کو ختم ہوں گی تمام نجی و سرکاری سکول پیر کو کھل جائیں گے،موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہورہا ہے۔