مریم نوا ز کی قیادت میںپنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ، حنیف پتافی

 مریم نوا ز کی قیادت میںپنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ، حنیف پتافی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جلد ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گی جہاں وہ مختلف پراجیکٹس کا افتتاح اور نئے پراجیکٹس کی منظوری بھی دیں گی غازی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے کروڑوں روپے کے ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت بچوں اور بچیوں میں چیک تقسیم بھی تقسیم کیے جائیں گے۔ ایم پی اے محمد حنیف پتافی نے کہاکہ مریم نوا ز شریف کی زیر(بقیہ نمبر23صفحہ7پر )

 قیادت پنجاب ترقی کی راہ پہ گامزن ہے کسان کارڈ، لائیو سٹاک کارڈ، فری سولر پینل، گرین ٹریکٹر،اپنی چھت۔اپنا گھر اور اب ای ٹیکسی کا جلد آغاز پنجاب کے عوام کے لئے کسی تحفہ سے کم نہیں ہے۔ محمد حنیف پتافی نے کہا کہ وزیر اعلی اپنے دورہ کے موقع پر طلباءوطالبات کے لئے اپنی بائیک ای بائیک بھی تقسیم کریں گی۔