شجاع آباد میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دینگے، سید عبدالقادر گیلانی

شجاع آباد میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دینگے، سید عبدالقادر گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد (نامہ نگار)چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اسٹینڈنگ کمیٹی سید عبد القادر گیلانی کی شجاع آباد شیخ شاہد اقبال کی رہائش گاہ آمد  پر حلقہ کے معززین علاقہ سے ملاقات کی اور لوگوں کے مسائل سن کر فوری حل کر(بقیہ نمبر29صفحہ7پر)

نے کے احکامات جاری کئے اس موقع پر شیخ عبد الباری خالد خان چاکرانی بھی موجود تھے اس موقع پر ایم این اے سید عبدالقاد گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شجاع آباد میں بہت جلد ترقیاتی کاموں جال بچھائیں گے حلقہ کی عوام کے دیرنہ مسائل کو حل کر کے ترقی کے روکے ہوئے سفر کا پھر سے آغاز کریں گے حلقہ کی عوام کے مسائل سے آگاہ ہوں جیسے ہی فنڈز   میسر ہونگے ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا جائے گا پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس میں نے بطور ایم این اے اسمبلی میں بلدیاتی انتخابات کی بات کی جس سے گلی محلوں کے مسائل حل ہوں اور ترقیاتی فنڈز ڈائریکٹ بلدیاتی نمائندوں کے پاس جائے تاکہ وہ ہر گلی محلے تک کی عوام کے مسائل حل کر سکیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اسمبلی میں علیدہ صوبہ کی بات کی کیونکہ ہمارا تعلق سرائیکی وسیب سے ہیں سرائیکی خطہ کی عوام نے ہمیں اپنے ووٹ سے اسمبلی بھیجا جس پر میں ہمیشہ آواز اٹھاتا رہوں گا علیحدہ صوبہ وقت کی ض