میلسی،کرم پور پولیس ان ایکشن منشیات فروش سے ایک کلو ہیروئن برآمد

  میلسی،کرم پور پولیس ان ایکشن منشیات فروش سے ایک کلو ہیروئن برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی (نامہ نگار )میلسی سرکل تھانہ کرم پور نے ایک کلو سے زائد ہیروئن برامد کر لی تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )

 مظفر نے مخبری پر نور مسجد کرم پور کے قریبی رہائشی منشیات فروش محمد الطاف راجپوت کودربار کوڑے شاہ سے گرفتار کیا جس کے قبضے سے ایک کلو ایک سو ساٹھ گرام ہیروئن برامد ہوئی میلسی سرکل پولیس تھانہ کرم پور نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا