طاہر سلطان خان ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات

  طاہر سلطان خان ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)طاہر سلطان خان کو ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات کر دیا گیابتایاگیا ہے کہ گورنمنٹ(بقیہ نمبر7صفحہ7پر )

 کالج آف کامرس ہارون آباد کے شعبہ اردو ٹائپنگ کے چیف انسٹرکٹر طاہر سلطان خان کو ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات کیا گیا ہے اس سے قبل بھی انہیں تعینات کرنے کی مشترکہ سمری میں ملتان ڈویژن کے لیے سفارش کی گئی تھی لیکن کے ان کے خلاف ایک بے نام بے بنیاد شکایت آنے پر ان کے آرڈرز روک دئے گئے تھے مگر انکوائری میں درخواست جھوٹ ثابت ہوئی جسے کے بعد ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گذشتہ روز آرڈر جاری کردئے وہ آج اپنےعہدے کو چارج سنبھال لیا ہے