سابق ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد کمشنر ڈیرہ غازیخان تعینات

    سابق ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد کمشنر ڈیرہ غازیخان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 راجن پور(نامہ نگار، تحصیل رپورٹر)سابق ڈپٹی کمشنر راجن پور چوہدری اشفاق احمد کمشنر ڈیرہ غازی خان تعینات ہو (بقیہ نمبر6صفحہ7پر )

گئے ہیں جس کا عوامی سماجی حلقوں نے بھرپور خیر مقدم کیا ہے اور علاوہ ازیں راجن پور کے انجمن تاجران راجن پور کے ضلعی صدر حاجی عبدالرشید ساجد جنرل سیکرٹری پیسٹی سائیڈ یونین و سینئر صحافی عبدالصبور رحمانی نے بھی چوہدری اشفاق احمد کو کمشنر ڈیرہ غازیخان بننے پر مبارکباد دی ہے اور انکی تعیناتی کو پسماندہ علاقوں ڈی جی خان لیہ۔راجن پور مظفر گڑھ کی ترقی کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے اور انکو مبارکباد بھی دی ہے۔