منشیات کیس میں کئی مرتبہ پکڑی گئی خاتون پھر گرفتار

منشیات کیس میں کئی مرتبہ پکڑی گئی خاتون پھر گرفتار
 منشیات کیس میں کئی مرتبہ پکڑی گئی خاتون پھر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی ایس آئی یو محمد شعیب کے مطابق ملزمان سے 800 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔روزنامہ "جنگ" کے مطابق   گرفتار ملزمان متعدد بار منشیات کیسز میں جیل جا چکے ہیں۔