پیپلز پارٹی ہٹاﺅ تحریک کامیاب نہیں ہونے دیں گے:رحمان ملک

پیپلز پارٹی ہٹاﺅ تحریک کامیاب نہیں ہونے دیں گے:رحمان ملک
پیپلز پارٹی ہٹاﺅ تحریک کامیاب نہیں ہونے دیں گے:رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)داخلہ امور سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مخا لفین کی سازشوں سے پاکستان پیپلز پا رٹی مزید مضبو ط ہو گی ۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ پٹیشن ما فیا کی پاکستان پیپلز پا رٹی ہٹا ﺅ تحریک کبھی کا میاب نہیں ہو نے دیں گے پیپلز پا رٹی کے خلا ف ہو نے وا لی سازشوں کا مقا بلہ کریں ۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن) پیپلز پا رٹی کی مقبو لیت سے خو فزدہ ہے ۔

مزید :

کراچی -